Strange Indian Names 169

انڈین نام، جنہیں صرف سن کر آپ لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

نیوز ویوز (ویب ڈیسک): دنیا عجائب کا گھر ہے اور ایک سے ایک عجوبے آپ کا انتظار کر رہا ہے. انڈیا جہاں بہت سے عجائب کا گھر ہے وہاں لوگوں نے عجیب و غریب نام بھی   Strange Indian Names رکھے ہوئے ہیں. آئیے ایسے چند ناموں پر نظر ڈالیں.

ڈاکٹر ایم جی ہیضہ. کیونکہ کولیرا کا مطلب تو ہیضہ. ہمارے خیال میں ڈاکٹر صاحب نے غلط پروفیشن کا انتخاب کر لیا ہے!!

ان سے ملئے جناب ہٹلر سنگھ. شکر ہے نازی جرمنی کا دور گزر چکا ہے ورنہ یہ برے پھنستے. ان کے والد شاید ہٹلر سے بہت متاثر تھے.

یہ ویلنٹائن مرچ ہیں. ہمارا مطلب ان کا نام ویلنٹائن مرچ ہے. کیا کوئی ان کو اپنے ویلنٹائن ڈے پر لے جانا پسند کرے گا؟

ان کے والد، شوہر یا والدہ میں سے کسی ایک کا نام امریکہ ہے.

یہ ہیں جیمز بانڈ سنگھ. Strange Indian Names والد صاحب شاید جیمز بانڈ کی فلموں کے بہت شوقین تھے یا جب ان کا جنم ہوا والد صاحب نے جیمز بانڈ کی فلم دیکھی تھی چنانچہ انہوں نے ان کا نام جیمز بانڈ رکھ دیا


یہ محترمہ جب بھی اپنا تعارف کراتی ہیں لوگ ہنسنا کیوں شروع کر دیتے ہیں

اس ٹریڈنگ کمپنی کو شاید گاہک مل جائیں

سوشل میڈیا پر کافی آرٹسٹ کے دلچسپ نقش و نگار نے دھوم مچا دی

ہمارا فیس بک پیج لائک کرنا نہ بھولیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں