priyanka harassment 74

پریانکا کو کیسے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا، والدہ نے خاموشی توڑدی

نیوزوویز:(ممبئی) پریانکا کو کیسے جنسی طور پر ہراساں کیا priyanka harassment گیا؟معروف بھارتی اداکارہ پرینکا کی والدہ نے آخر کار اپنی خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریانکا کی والدہ نے کہا کہ میری بیٹی پریانکا ا کو فلمسازوں نے بہت دفع ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن میں نےاپنی بیٹی کو ہر جگہ بچایا ہے ۔ میں ہر آڈیشن میں پریانکا کے ساتھ جاتی تھی تاکہ کوئی میری بیٹی کو ہراساں نہ کر سکے۔
پریانکا کی والدہ نے مزید یہ بھی کہا کہ پریانکا کو نامناسب لباس پہننے پر مجبور کیا جاتا رہالیکن اس نے ہمیشہ انکار کیا جسکی وجہ سے اسے 10 بڑے بینروالی فلموں سے باہر نکال دیا گیا لیکن میری بیٹی پریانکا خودار ہے اور اس نے کسی کو اپنی عزت کے کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں