336

پیمرا نے غلط اور غیر تصدیق شدہ رپورٹنگ پر 7 نیوزچینل کی نشریات 7 دن کے لی بند کر دیں

نیوزویوز:(لاہور )PEMRA banned 7News) پیمرا نے فیصل آباد یونیورسٹی کے بارے میں غلط اور غیر تصدیق شدہ خبریں چلانے پر نجی ٹی وی چینل 7 نیوز کی نشریات 7 دن کے لی بند کر دیں. 7 نیوز کی نشریات یکم نومبر سے 7 نومبر تک بندرہیں گی . 7 نیوز کی نشریات کی معطلی کا فیصلہ یونورسٹی کی جانب سے کی درخواست اور طلباء کی جانب سے کیے گئے احتجاج پر کیا جس بنیاد پر پیمرا نے 7 نیوز کی نشریات بند کر دیں ہیں 7نیوز نے 13 مارچ 2017 کو یونورسٹی کے خلاف غیر تصدیق شدہ خبریں چلائی تھی جس سے ادارے کی ساکھت کو نقصان پہنچا . اور یونیورسٹی کی جانب سے کی درخواسٹ پر پیمرا نے 7 نیوز کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ سنا دیا.اب 7 نیوز کی نشریات یکم نومبر سے 7 نومبر تک بندرہیں گی.

Pemra banned 7 news for one week

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں