250

اسلامی جمعیت طلبہ کا سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپوانٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں منعقد ہو گا

سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد 29,30 نومبر کو کیا جائے گا.

لاہور (نیوز اینڈ ویوز) : اسلامی جمعیت طلبہ IJT کے زیر اہتمام سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو کی لانچنگ تقریب ، اسالامی جمیعت طلبا ٰرواں ماہ سٹوڈنٹ منعقد کروائی گی .سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد 29,30 نومبر کو کیا جائے گا.لانچنگ کی تقریب میں(سابق ایم این اے),
حافظ سلمان بٹ، صدر الخدمت فاونڈیشن پاکستان میاں عبدالشکور، جبران بٹ سمیت مختلف سیاسی , سماجی, علمی ,اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں