First Sex Club Pakistan 665

پاکستان میں پہلا باقائدہ سیکس کلب قائم، مزید تفصیلات جانیےاس رپورٹ میں

نیوزویوز:(لاہور First Sex Club Pakistan ) پاکستان میں پہلا باقائدہ سیکس کلب قائم کر دیا گیا . اس سے قبل بھی پاکستان میں مختلف جگہوں پر سیکس کلب قائم تھے لیکن پولیس کی سر پرستی کی وجہ سے ان کا کام کرنے سے کوئی نیہں روک سکتا تھا مگر یہ اپنی نوعیت کا پہلا سیکس کلب ہے جس کی با قائدہ پر پوشن کا سلسلہ بھی جاری ہے اور لاہور میں وزیر اعلی کے گھر کے قریب ہونے کے باوجود اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جا سکتی کیونکہ اس سیکس کلب کو پاکستان کے نامور شرائفا کی سیاسی اورقانونی حمایت حاصل ہے. جس وجہ سے اس سیکس کلب میں سیاسی اور اعلی شخصیت کا آنا جانا بھی معمول کی بات ہے. پولیس بھی اس سیکس کلب کے خلاف کاروائی نہیں کر سکتی . اس سیکس کلب کی مالکن دانسر شین اور اداکارہ نادیہ علی ہیں . کڑوڑوں کا کاروبار کرنے والی دونوں خواتین لاکھوں روپے پولیس اور دوسرے سیاسی و سماجی گروپوں کو دیتی ہیں تاکے ان کے کاروبار میں کو روکاوٹ نہ آ سکے.یہ سیکس کلب79بلاک نیوگارڈن ٹاون میں قائم کیا گیا . اور سہولیت میں فل باڈی مساج اور سوئمنگ پول کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کی دعوت دے کر نوجوان نسل کو تباہی اور گناہ کی طرف دھکیلا جارہا ہے. اور اس غیر اخلاقی سرگرمی سے مختلف قسم کی بیماریاں بھی لگنے کا خدشہ ہوتا ہے لیکن اس پر کسی محکمےکے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں