education department punjab 33

پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 18 میں اسسٹنٹ پروفیسروں کو ترقیاں دینے کےخلاف طالبات کی درخواستوں پر سماعت

نیوزویوز:(لاہور)پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ education department punjab کے گریڈ 18 میں اسسٹنٹ پروفیسروں کو ترقیاں دینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پوسٹ گریجویٹ طالبات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی.مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا .عدالت نے یہ حکم شمسہ کنول اور 3 درخواستوں پر دیا
۔
درخواستگزار نے استدعا کی کے سیاسی بنیادوں پر ترقیاں دے کر جونیر کو اسسٹنٹ پروفیسروں بنا دیا گیا ۔انکو میرٹ پر آنے کے باوجود ترقیاں نہیں دی گئیں ۔عدالت اس کا نوٹس لے اور جونیر کو ترقیاں دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکے۔ درخواست گزاروں کو ترقیاں دی جائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں