diabetes LPC 41

میڈیکل کیمپ: ذیابیطس سکریننگ و شعوربیداری کیمپ

نیوزویوز:(لاہور) ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر لاہور پریس diabetes LPC نے معزز ممبران اور ان کی فیملیز کے لئے دلاورحسین فاﺅنڈیش کے تعاون سے ذیابیطس شعوربیداری کیمپ کا انعقادکیا ہے۔ ذیابیطس سکریننگ و شعوربیداری کیمپ14نومبربروزمنگل،بمقام فیض احمد فیض ہال ، لاہور پریس کلب میں دن 11.00بجے سے دوپہر 1.00بجے تک منعقد کیا جائے گا۔ اس موقع پر کیمپ میں ذیابیطس کی فری سکریننگ کی جائے گی اور مریضوںکومفت ادویات مہیا کی جائیں گی۔ فیملی فزیشن ڈاکٹرشازیہ خان اوران کی میڈیکل ٹیم مریضوں کامعائنہ کرے گی جبکہ ڈاکٹرراشدنیاز ذیابیطس کی وجوہات اور اس کے سدباب پر لیکچر بھی دیں گے۔
سیکرٹری: عبدالمجید ساجد

دعوت نامہ
جناب چیف رپورٹر/اسائنمنٹ ایڈیٹر
جناب چیف فوٹوگرافر/بیوروچیف/کیمرہ مین
ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر لاہور پریس نے معزز ممبران اور ان کی فیملیز کے لئے دلاورحسین فاﺅنڈیش کے تعاون سے ذیابیطس شعوربیداری کیمپ کا انعقادکیا ہے۔ ذیابیطس سکریننگ و شعوربیداری کیمپ14نومبربروزمنگل،بمقام فیض احمد فیض ہال ، لاہور پریس کلب میں دن 11.00بجے سے دوپہر 1.00بجے تک منعقد کیا جائے گا۔ اس موقع پر کیمپ میں ذیابیطس کی فری سکریننگ کی جائے گی اور مریضوںکومفت ادویات مہیا کی جائیں گی۔ فیملی فزیشن ڈاکٹرشازیہ خان اوران کی میڈیکل ٹیم مریضوں کامعائنہ کرے گی جبکہ ڈاکٹرراشدنیاز ذیابیطس کی وجوہات اور اس کے سدباب پر لیکچر بھی دیں گے۔ متعلقہ سٹاف کوریج کے لئے بھیج کر ممنون فرمائیں۔

بتاریخ 14نومبر، بروزمنگل
بوقت 11:00 بجے دن
بمقام فیض احمد فیض آڈیٹوریم ، لاہور پریس کلب

پریس کانفرنس
انوائرنمنٹل کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ، ماہرین ماحولیات اور سول سوسائٹی کے نمائندہ حالیہ سموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی اور حکومتی کردارکے حوالے سے ایک اہم پر یس کانفرنس کریں گے ۔متعلقہ سٹاف کوریج کے لئے بھیج کر ممنون فرمائیں۔

پریس کانفرنس

لوک ورثہ کے زیر اہتمام Greatness in Diverty Festivalکے انعقاد کے حوالے سے ڈائیریکٹر لوک ورثہ فوزیہ سعید،آئی آر سی کے ڈائیریکٹرمحمد وسیم،ایڈیشنل سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب ثمن رائے،ریسرچرایشین کلچرل ہسٹری رابرٹ پونٹشین،رفیع پیر تھیٹر کے سی ای اوسعدان پیر زادہ،رفیع پیرتھیٹرکے کوفاﺅنڈر عثمان پیرزادہ اور لاہوتی میلو کے فاﺅنڈرسیف سیمجو ایک اہم پر یس کانفرنس کریں گے ۔متعلقہ سٹاف کوریج کے لئے بھیج کر ممنون فرمائیں۔

بتاریخ 14نومبر، بروزمنگل
بوقت 3:00 بجے سہ پہر
بمقام نثار عثمانی آڈیٹوریم ، لاہور پریس کلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں