About Us

نیوز اینڈ ویوز پاکستانی خبروں اور حالاتِ حاظرہ کی ایک انتہائی اہم ویب سائٹ ہے جس کا بنیادہ مقصد پاکستانیاور بین الاقوامی سیاست کی تمام اہم خبروں کی سچی اور حقیقی کوریج دینا ہے۔

مئی دو ہزارسترہ میں لانچ ہونے کے بعد نیوز اینڈ ویوز نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

نیوز اینڈ ویوز پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

نیوز اینڈ ویوز کے آنے کے بعد ہمارے اردو سامعین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں مقیم اردو سمجھنے والے لوگ اب ہماری ویب سائٹ پر موجود لنکس کے ذریعے نیوز اینڈ ویوز کی عالمی اور پاکستانی خبروں کو پڑھ سکتے ہیں

تازہ عالمی خبروں کی اپ ڈیٹ، پاکستان، بھارت اور دنیا بھر سے ہمارے نامہ نگاروں کی رپورٹیں، دنیا بھر سے بی بی سی کے صحافیوں کے مراسلے اور تبصرے، اہم شخصیات کے انٹرویو، آپ کے خطوط، عام دلچسپی کے موضوعات پر فیچر اور معیشت، کھیل اور حالات حاضرہ پر ہمارے ہفتہ وار سلسلے نیوز اینڈ ویوز کا خاصہ ہیں۔