Zayn-Malik-On-social-media

سوشل میڈیا پر زین ملک کی میڈ ان پاکستان شرٹ کی دھوم

سوشل میڈیا پر زین ملک کی میڈ ان پاکستان شرٹ کی دھوم ،پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار کو مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سامنا ،زین ملک کے والد پاکستانی اور والدہ کا تعلق آئر لینڈ سے ہے .
بھارتی فلم انڈسٹری میں زیادہ معاوضہ وصول کیے جانے پرپروڈیوسر پریشان
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک شرٹس بھی میڈ ان پاکستان پہننے لگے،

معروف گلوکار کی شرٹ کے بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں.
راو انوار پیش ہو جائیں توبچ جائیں گے:چیف جسٹس کے ریمارکس
مشہور بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق رکن نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک سیلفی پوسٹ کی، جس میں شرٹ کا میڈ ان پاکستان کا ٹیگ اور گردن پر بنا ہوا ٹیٹو تمایاں نظر آرہا.

ٹیٹو کو تو کسی نے دیکھا یا نہیں لیکن ٹیگ کے چرچے خوب ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں