Zainab Murder Punishment

زینب قتل کے مجرم عمران کی سر عام پھانسی کے لیے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کل اہم ملاقات کر یں گے

لاہور: زینب قتل کے مجرم عمران کی سر عام پھانسی کا معاملہ ،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کل وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کریں گے،

ذرائع پروسیکیوٹر آفس نے کہا کہ کورٹ کی یہی سوچ ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے سر عام پھانسی ہونی چاہیے، پروسیکیوٹر جنرل پنجاب وزیر اعلی کو پھانسی کے حوالے سے رائے دیں گے.انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت حکومت کسی بھی مجرم کو سر عام پھانسی دے سکتی ہے، .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں