who will be chairman senate

ایوان بالا میں سینیٹ کےچئیرمین اورڈپٹی چیئرمین کاانتخاب آج ہوگا

پارلیمنٹ کےایوان بالا میں سینیٹ کےچئیرمین اورڈپٹی چیئرمین کاانتخاب آج ہوگااسلام آباد:سینیٹ کااجلاس کچھ دیربعد ہوگا،نومنتخب ارکان سینیٹ حلف اٹھائیں گے.

پریذائیڈنگ افسر سردار یعقوب ناصر نومنتخب ارکان سےحلف لیں گے.ارکان کے حلف کےبعدسینیٹ اجلاس شام4بجےتک ملتوی کردیاجائےگا.
سینیٹ کااجلاس شام4بجےدوبارہ ہوگا.اجلاس میں چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کاانتخاب خفیہ رائےشماری سےکیاجائےگا.پریذائیڈنگ افسرنومنتخب چیئرمین اورڈپٹی چئیرمین کےناموں کااعلان کریں گے..

چیئرمین سینیٹ کیلئےکسی ایک امیدوارکو53ووٹ لینالازمی ہے.پریذائیڈنگ افسرپہلےچیئرمین سینیٹ سےحلف لیں گے.چئیرمین،ڈپٹی چئیرمین کےانتخاب کےبعداجلاس غیرمعینہ مدت کیلئےملتوی کیاجائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں