Waqar Ghuman bureau Chief 24 news Muzafar Garh

وقار گھمن کو بیوروچیف 24نیوز مظفرگڑھ مقرر

وقار گھمن بیوروچیف 24نیوز مظفرگڑھ مقرر کر دیا گیا

بیورو چیف سٹی فورٹی ٹو ساوتھ زون وقارگھمن کو بیوروچیف 24نیوز مظفرگڑھ تعینات کیا گیا ہے۔ وقارگھمن گزشتہ 5 سال سے سٹی نیوز نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہیں۔
سی ای او سٹی نیوزنیٹ ورک محسن نقوی نے بیوروچیف بنانے کا اعلان کیا۔ وقارگھمن نوجوان صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ینگ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کے عہدہ پر بھی فائض ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں