USA relation with Pakistan

امریکہ کا ن لیگی حکومت کے لیے زور دار انعام خارجہ پالیسی کو پول کھل گئی

یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے گی

امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ میں یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت ‘جوابی طور پر محدود’ کردی جائے گی اور وہ اپنے تعینات کردہ مقام سے 40 کلو میٹر کی حدود میں رہیں گے۔
پڑھی لکھی کرپشن ، پیپلز پارٹی کے منسٹر کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا
پاکستان کے دفتر خارجہ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو سرکاری طور پر اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

امریکہ کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات افغان جنگ اور پاکستان پرعسکریت پسندگروہوں کوپناہ دینے کے الزام کےبعدکشیدہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں