امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کےدورہ پاکستان

اسلام آباد: امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کےدورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا .

امریکی سفارتخانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایلس ویلزنے28 مارچ تا3اپریل اسلام آباداورکراچی کادورہ کیا.ایلس ویلزنےوزیرداخلہ،وزیرسیفران ،مشیرخزانہ،سیکرٹری خارجہ سےملاقات کی،ملاقاتوں میں پاک امریکااقتصادی تعلقات کےفروغ پربات کی گئی،
بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایلس ویلزنےمشیرقومی سلامتی اورآرمی چیف سےبھی ملاقاتیں کیں،ایلس ویلز نےکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ،بزنس کمیونٹی سےبھی ملاقاتیں کیں،پاک سرزمین سےدہشتگردوں کےخاتمےکی پاکستانی کوششوں کاجائزہ لیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں