Uniqe-Marriage

خانیوال ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا والدین اور دلہا خوشی سے نڈھال

خانیوال میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا تلمبہ روڈ کا رہایشی سید وسیم عباس جس کا قد ساڑھے تین فٹ ہے فیصل آباد سے سیدہ علیزہ فاطمہ جس کا قد چار فٹ ہے بیاہ لایا دلہا وسیم نے بتایا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ بہت مشکل سے مجھے دلہن ملی ہے دلہا کے چچا کے مطابق ہم نے ساڑھے تین فٹ کے دلہاکے لیے چار فٹ کی دلہن کو بہت مشکل سے ڈھونڈا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں