Umarah

عمرہ زائرین کی مشکلات میں اضافہ

نیوزویوز:(لاہور) عمرہ زائرین کو ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا.اسلام آباد میں قائم سعودی سفارتخانےکے خط میں کہا گیا کے بائیومیٹرک بند کرنے کے لئے احتجاج کیا تو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا. سعودی حکومت کا بائیومیٹرک کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا گیا کے ٹریول ایجنٹس بائیومیٹرک سسٹم پر عمل پیرا ہوں اور منفی پراپیگنڈا سے پرہیز کریں.عمرہ زائرین کو بہرصورت بائیو کرانا ہو گا. بائیومیٹرک کے لئے اعتماد آنا ہو گا. اعتماد میں بائیومیٹرک کرانے کے لئے پہلے اپائنمینٹ لینا ہو گی. منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا. سعودی حکومت کا خط

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں