PTI Govt Legislation in Law

یونیورسٹی اف ہلیتھ سانسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر اکرم جاوید کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔

لاہور ہائی کورٹ میں یونیورسٹی اف ہلیتھ سانسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر اکرم جاوید کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی .

عدالت نے درخواست پر ڈاکٹر اکرم جاوید کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مسٹر جسٹس شاہد وحید نے اسود بلال اور مھمد علی قریشی کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

۔درخواستگزاران نے موقف اپنایا کہ عدالت نے انکو ترقی دینے کے لیے ” سبجیکٹ سپشلشت کمیٹی” بنانے کا حکم دیا ۔عدالت کے سولہ اکتوبر 2018 پر عمل نہین کیا جا رہا ۔عدالت وی سی یونیورسٹی اف ہلیتھ سانسز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں