UAE-And-Pakistan-Foreign-Minister-meeting

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات

صیر بنی یاس فورم ابو ظہبی میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات .

دوران ملاقات دو طرفہ تعاون کے فروغ اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں