Donald Trump Love stories

میلانیا سے تنازعے کے بعد صدر ٹرمپ کی مشیر کا ٹرانسفر

میلانیا سے تنازعے کے بعد صدر ٹرمپ کی مشیر کا ٹرانسفر

وائٹ ہاؤس میں تعینات قومی سلامتی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نائب مشیر میرا ریکارڈل نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ سے تنازعے کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں