دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کوتوالی و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق

بہاولپور:دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کوتوالی و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق کا مظاہرہ کیا گیا. آج بھی پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملتانی گیٹ میں فرضی مشق کا مظاہرہ۔

:فرضی مشق میں تھانہ کوتوالی پولیس،ڈولفن فورس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔

مختلف کالجز،سکولوں اور دیگر اداروں میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنا فرضی مشق کا مقصد تھا:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں