Speaker-Punjab-is-Happy-with-Cm-Usman-Buzdar

‫اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین، قیادت پر اعتماد کا اظہار۔‬

‫وزیراعلیٰ کا پنجاب اسمبلی کے عملے کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا ۔‬
‫ارکان اسمبلی نے ایوان میں عمران خان زندہ باداور عثمان بزدار زندہ باد کے نعرے لگائے۔‬
‫اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی طرف سے خطاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین، قیادت پر اعتماد کا اظہار۔‬

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں