سبی مسائل کی آماجگاہ حکمران خواب خرگوش میں

1۔سبی میں پچاس کروڑ کے ترقیاتی نامکمل۔کاموں کا نوٹس لیاجائے
2۔ لیاقت بازار میں کھڑی ریڑی بانوں کو باعزت روزگار دینے کے لئے متبادل جگہ فرام کی جائے لیاقت بازار کو ریڑیوں سے خالی کرکے شہر کی خوبصورتی کو بحال کیا جائے
کل کی میٹنگ کے بعد معاملات جلدی حل ہوں گے: چیف جسٹس
3 ۔ شہر میں نکاسی آب کا مسلہ گمبھیر صورت اختیار کر چکا ہے اسے درست کیا جائے
4۔ پینے کے پانی کی فراہمی بلا تعطل عوام کو یقینی بنایا جائے
5۔سبی ریڈیو اسٹیشن جو 15 سال سے زاہد عرصہ سے بن چکا ہے اس نشریات فوری شروع کرکے مقامی زبانوں کے فنکاروں کو موقع دیا جائے
6۔ پولی ٹیکنیک کالج کی تعمیر جلا مکمل کرکے کلاسوں کا اجرا کیا جائے
7 ۔ سبی میں سابق ڈی سی نے پیسے لےکر چینک چائے کی قیمت میں 7 روپے فی چینک مہگی کی تھی وہ اضافہ واپس لے کر تین پیالی چینک چائے کو یقینی بنایا جائے
8 سبی ایشیا کا گرم ترین علاقہ ہے گرمیاں میں سبی کو لوڈ شیڈنگ سے مثتنی قرار دیا جائے
9۔ سبی میں آبادی کے تناسب ے میڈیکل کی سیٹوں میں اضافہ کیا جائے
10۔ سول ہسپتال میں ڈاکڑوں کی 25 سے زاہد خالی آسامیوں پر فوری ڈاکڑز تعنیات کیاجا ئے تاکہ غریب عوام کو علاج ومحالجہ کی سہولیات مل سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں