شورکوٹ کے علاقہ موضع بھنگو میں سنگ حضرت سخی سرور جاری و ساری

شورکوٹ کے علاقہ موضع بھنگو میں سنگ حضرت سخی سرور جاری و ساری ہے جس میں تحصیل بھر سے لوگ سنگ دیکھنے کے لیے آرہے ہیں۔سنگ میں مختلف قسم کی دوکان سٹال کھانے پننے کی اشیاءاور مٹھائیاں دستیاب ہیں لوگ اپنے بچوں کے ساتھ گھوم پھر رہیں ہیں اور سنگ جیسی تفریح سے لطف اندوز ہو رہےہیں,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں