Senior minister Aleem khan Visit Data Darbar

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے داتا دربار کا دورہ

لاہور: حضرت علی ہجویری (رح) کے 975ویں سالانہ عرس کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے داتا دربار کا دورہ کیا۔
اس موقع پر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ زائرین کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، اس مقصد کے لیے مسافر خانے کے تمام تر انتظامات کو بہترین بنانے کے لیے احکامات بھی جاری کر دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں