Sarwat-Gillani-About-her-Work

اب اپنے مطلب کا کام کرنے کا وقت آگیا ہے‘ثروت گیلانی

ثروت گیلانی کی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی 2 ‘ نے اتنی مقبولیت حاصل کی کہ پاکستان باکس آفس کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے لندن میں ملاقات کی تو ثروت گیلانی نے کہا کہ وہ اب خواتین کے لیے فلم بنانے کو بھی بہت ضروری سمجھتی ہیں۔ وہ امید کرتی ہیں کہ ماہرہ خان، صنم سعید اور آمنہ شیخ جیسی اداکاراؤں کے ساتھ مل کر وہ خواتین کے لیے فلمیں بنائیں گی۔ سنیے فیفی ہاروں اور ثروت گیلانی کی گفتگو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں