Railways-Minister-Sheikh-Rasheed

مارچ میں جھاڑو پھر جائے گی،شیخ رشید کی پیشن گوئی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار پھر مارچ میں جھاڑو پھرنے کی پیش گوئی کردی کہتے ہیں جعلی اکاؤنٹ والوں کا ٹھکانہ جیل ہے۔
بھارت میں جھنڈا۔ایک اور تنازعہ سلمان خان کے گلے پڑ گیا
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے کامیاب دورہ کبھی نہیں ہوا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چین ایسا ملک ہے جس کی دوستی پر فخر ہے اور چین نے ہمیشہ پاکستان کو اس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں