سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے سندر اسٹیٹ کا دورہ

سندر( نیوزویوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے سندر اسٹیٹ کا دورہ کیا۔ سابق آرمی چیف آج جب لاہور میں تھے تو اپنے پرانے دوستوں سے ملنے کے لیے خصوصی طور پر سندر اسٹیٹ آئے ہیں اس موقع پر صدر بورڈ آف مینجمنٹ آصف علی ٹیپو اور دیگر بورڈ ممبران نے خوش آمدید کہا۔

دورہ کے موقع پر سابق آرمی چیف بورڈ ممبران کے درمیان گھل مل گئے۔

اس موقع پر سابق آرمی چیف نے کہا کہ سندر اسٹیٹ واقع ہی رول ماڈل ہے۔

اس موقع پر صدر سندر اسٹیٹ محمد آصف علی ٹیپو نے سابق آرمی چیف کو یادگاری شیلڈ دے کر رخصت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں