punjab-institute-of-cardiology

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تین ایسوسی ایٹ پروفیسروں کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تین ایسوسی ایٹ پروفیسروں کی درخواستوں پر سماعت ۔

عدالت نے درخواستوں پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

مسٹر جسٹس شاہد وحید نے ڈاکٹر عظمی کاظمی ۔ڈاکٹر سہیل ارشد اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

وہ 2011سے عارضی بنیادوں پر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔درخواستگزار ۔

عدالت انکو ریگولر ایسوسی ایٹ پروفیسر بنانے کا حکم دے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں