PTI Senate Candidate Walid iqbal

سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امید وار کے کیس پرفیصلہ محفوظ

سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امید وار کے کاغذات نامزدگی کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

مسلم لیگ ن کے سعود مجید نے ولید اقبال کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا

درخواست گزار سعود مجید نے موقف اپنایا کہ ولید اقبال نے کے کاغذات نامزدگی میں تمام معلومات فراہم نہیں کیں ، ولید اقبال نے اپنے کاروبار اور بیرون ممالک دوروں ہر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں کی , ولید اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں ،

وکیل ولید اقبال نے موقف اپنایا کہ کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے کا الزام غلط ہے , کاغذات نامزدگی میں تمام معلومات فراہم کی گئی ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں