PM imran khan Re life-For-Farmer

حکومت کا کسانوں کے لیے اہم اعلان

‏2013 میں ن لیگ نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والی غریب عوام پر تقریباً 6 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈالا، جبکہ عوام دوست پی ٹی آئی کی حکومت نے 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو کنکشنز پر کوئی اضافہ نہیں کیا اور کسانوں کے لیے ٹیوب ویل کی بجلی 50 فی صد سستی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں