لاہور میں پی ایس ایل میچ کی تیاریاں مکمل

لاہور میں پی ایس ایل میچ کی تیاریاں مکمل تمام راستوں پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا جبکہ لاہور پولیس کی طرف اٹھارہ ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے .

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل میچ کا میدان سجنے میں ایک روز باقی پولیس نے قذافی اسٹیڈیم کے چاروں اطراف بیئریر اور خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا پیرو اور ڈولفن فورس کو پٹرولنگ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ڈی ائی جی اپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق ۔چار جگہوں پر سخت چیکنگ کے بعد اندر سٹیڈیم میں داخل ہونے دیا جائے گا ۔تمام ادارے پولیس کے ساتھ ڈیوٹی دیں گے ۔

نواز اور زرداری کی وکٹیں اکٹھی گراوں گا.عمران خان
شائقین کرکٹ کے لیے سکیورٹی کےلیے فل پروف انتظامات کیے گئے ۔واک تھرو گیٹ اور ڈیٹیکٹرسے چیک کرنے کے بود اندر جانے کی اجازت دی جائے گی سیف سٹی پروجیکٹ اور کنٹرول روم بھی قائم کر دیے گئے ہیں پاکنگ اسٹینڈ دو سو فٹ کے فاصلے پر ہو گی چیف ٹریفک پولیس نے ٹریفک کو رواں دواں کے دو ہزار سے زائد اہلکاروں می ڈیوٹیاں لگا دی گئیں جبکہ ٹیموں اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے رینجرزا اور ایلیٹ کے دستوں کو بھی تعینات کر دیذ گیا ہے.

میاں صاحب انقلابی نہیں فسادی ہیں،بلاول بھٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں