High Court Build In Gujranwala

گوجرانوالہ میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کا معاملہ،وکلا کا ہائی کورٹ بار میں احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کا معاملہ ،گوجرانوالہ بار کے وکلا کا ہائی کورٹ بار میں احتجاجی مظاہرہ .وکلا کی شدید نعرے بازی. مظاہرین کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کا مطالبہ کیا.

ہائی کورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے .ہولیس کی بھاری نفری تعینات , چیف جسٹس کی عدالت کو جانے والے راستے بند کر دیے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں