پریانکا چوپڑا کا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بڑامطالبہ

ممبئی :بالی وڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا اب ہالی وڈ میں بھی اپنی شہرت کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں، وہ ان دنوں امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے خبروں میں اِن ہیں۔
حریم فاروق کی کنیڈین پرائم منسٹر سے ملاقات،دونوں ممالک کے مابین مشترکہ فلم سازی پر بات چیت

پریانکا کی ہالی وڈ میں کامیابی نے انہیں ایک انٹرنیشنل آئیکون بنا دیا ہے جس کی وجہ سے اب ان کی ڈیمانڈ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا ، سلمان خان کی آئندہ آنے والی فلم ‘بھارت’ میں کام کرنے کے عوض حیران کن طور پر ساڑھے 6 کروڑ روپے معاوضہ وصول کررہی ہیں۔
جھانوی کپور کی پہلی فلم نے ہی ان کو سٹار بنا دیا

پریانکا نے اتنا زیادہ معاوضہ کرکے نہ صرف اداکاراؤں بلکہ کئی مرد اداکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پریانکا چوپڑا جو گزشتہ کچھ عرصے سے ہالی وڈ میں اپنی قسمت آزمائی کررہی تھیں،
کینسر کا علاج! ناممکن نہیں
انہوں نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کا آغاز کیا ہے۔ وہ سلمان خان کی آئندہ فلم ‘بھارت’ میں ان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں