Police arrest Bhola Record on charge of rape

نوکری کا جھانسہ دیکر ذیادتی کرنے والا نبیل اکرم عرف “بھولا ریکارڈ” گرفتار

گجرات (نیوز اینڈ ویوز): نوکری کا جھانسہ دیکر ذیادتی کرنے والا نبیل اکرم عرف “بھولا ریکارڈ” کو گرفتار کرلیا گیا . وزیر آباد کی رہائشی عظمی اصغر نے تھانہ بی ڈویژن کو اطلاع دی کے نبیل اکرم عرف “بھولا ریکارڈ” نے اسے نوکری کا جھانسہ دیکر گھر بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا . پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم ہو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا .
پولیس کے مطابق ملزم نے دورانِ تفشیش یہ اعتراف کیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اس کے بہت سے فالووز ہے جس میں سے عظمی بھی ایک ہے اور اسے نوکری کا جھانسہ دیکر میں گھر بلایا تھا .
خانیوال پو لیس کی کاروائی ، 5 معصوم بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں