Pmln want NRO

شریف برادران کا دورہ سعودی عرب/ ممکنہ این آر او میں کیا ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد: شریف برادران کا دورہ سعودی عرب/ ممکنہ این آر او
بول نے سعودیہ میں ہونے والے ممکنہ این ار او کا سراغ لگا لیا
مفاہمت کروانے میں پس پردہ کردار سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بھی ادا کیا ہے ذرائع
شہباز شریف کے کہنے پر وہ یہ کردار ادا کر رہے ہیں . ذرائع
موجودہ سیاسی و سیکیورٹی کی صورت حال کے تناظر میں اہم ادارے نہیں چاہتے کہ کسی قسم کی احتجاجی تحریک کسی بھی اہم ادارے کے خلاف چلے،ذرائع
قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے نواز شریف سے پانچ گھنٹے کی جو ملاقات کی تھی وہ بھی اس حوالے سے ہی تھی،ذرائع
نواز شریف کو ان خطرات سے بھی آگاہ کیا گیا جو کہ اس وقت قومی سلامتی کے لئے اہم ہیں ،ذرائع
اس ملاقات کی ہدایت وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دونوں نے کی تھی. ذرائع
سعودی عرب ن لیگ کی مرکزی قیادت اور ااہم ادارہ کے درمیان ایک ضامن کا کردار ادا کرے گا . ذرائع
نواز شریف اعلی عدلیہ کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلائیں گے. ممکنہ این ار او
عسکری اداروں کے خلاف کوئی سخت بیان بازی نہیں کی جائے گی . ممکنہ این ار او
نواز شریف کے خلاف جو مقدمات ہیں انھیں اس میں انصاف فراہم کیا جائے گا ممکنہ این ار او
ن لیگ کو عام انتخابات میں برابری کا میدان ملے گا جبکہ کامیابی کی صورت میں شہباز شریف وزیرا عظم ہونگے. ممکنہ این ار او
نواز شریف ایسا کوئی اقدام نہیں کرینگے جس سے اداروں کے درمیان تصادم ہو. ممکنہ این ار او
اسٹیبلشمنٹ اپنا کردار جمہوریت کے فروغ کے لئے ادا کرے گی. ممکنہ این ار او
ترکی بھی سعودی عرب کے ساتھ مل کر اس ساری صورت حال میں ایک بنیادی کردار ادا کر رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں