PMLn Party POlitics

پارٹی اختلافات اور صدارت کے متعلق سچ مریم کی زبان پر آگیا، ن لیگی سیاست میں بڑی ہلچل

نیوزویوز:(لاہور) خاندان کی طرف سے ن لیگ سنبھالنے کا بیان ،سچ مریم کی زبان پر آگیا:مریم صفدر کی وضاحت کہیں بھی جائیداد نہ ہونے والے بیان جیسی ہے:غیر ملکی میڈیا انٹرویو کے ایک ایک حرف کا ریکارڈ رکھتا ہے ::سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کے ن لیگ جمہوری جماعت نہیں PMLn Party POlitics خاندانی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے:ن لیگ کے فیصلے جاتی امراء کے ڈرائنگ روموں میں ہوتے ہیںن لیگ جمہوری جماعت ہوتی تو نااہل کو پارٹی صدر نہ بناتی:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں