PMLn party politics

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کا معاملہ ن لیگ ایک بار پھر اندرونی اختلافات کا شکار

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کا معاملہ ن لیگ ایک بار پھر اندرونی اختلافات کا شکار ہو گئی .
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو راجہ ظفرالحق کے نام پر اعتراض شہباز شریف ، پرویز رشید کو چئیرمین بنانے کے مخالف نکلے،شاہد خاقان عباسی نے پہلا انتخاب آزاد حیثیت میں راجہ ظفرالحق سے جیتا تھا،ایک پارٹی میں ہونے کے باوجود پرانے سیاسی مخالفت برقرار ہے،

ن لیگ ایک بار پھر اندرونی اختلافات کا شکار ہو گئی .وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو راجہ ظفرالحق کے نام پر اعتراض۔ شہباز شریف ، پرویز رشید کو چئیرمین بنانے کے مخالف نکلے۔ شاہد خاقان عباسی نے پہلا انتخاب آزاد حیثیت میں راجہ ظفرالحق سے جیتا تھا۔ ایک پارٹی میں ہونے کے باوجود پرانے سیاسی مخالفت برقرار ہے۔
نہال ہاشمی کو ایک بار پھر توہین عدالت کا نوٹس جاری
شہباز شریف اداروں کے خلاف بات کرنے والے کسی بھی شخص کو چئیرمین بنانے کے حق میں نہیں۔مشاہد حسین سید بھی موقع کی تلاش میں پر امید ہیں۔ ن لیگ نے بھی ایک خاتون امیدوار کو چئیرپرسن منتخب کرانے کے آپشن پر غور شروع کر دیا۔

ڈپٹی چئیرمین بلوچستان سے لائے جانے پر غور شروع کر دیا گیا. نیشنل پارٹی اور پی کے میپ کو آزاد بلوچ سینیٹرز سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا . بلوچستان کےتمام سینیٹرز مل کر ڈپٹی چئیرمین کیلیے نام دے دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں