PMLn Health card

نون لیگ کی حکومت کی جانب سے شہریوں کو ہیلتھ کارڈ فراڈ سامنے آگیا

نون لیگ کی حکومت کی جانب سے شہریوں کو ہیلتھ کارڈ فراہم نہ کرنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا

سدرہ مشتاق نامی خاتون نے شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت ن لیگ کے عہدیداروں کے خلاف کارروائی کیلئے عدالت کا رخ کر لیا

آشیانہ اقبال میں گھر، نوکری، ہیلتھ اور خدمت کارڈ کے لالچ میں سینکڑوں شہریوں کو لوٹ لیا گیا درخواستگزار

شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر نے ایم پی اے کی ٹکٹ کا لالچ دے کر شہریوں کی ممبرشپ کروائی سدرہ مشتاق

35 ہزار افراد کی ممبر شپ کروائی مگر نہ ہیلتھ کارڈ ملے اور نہ ہی خدمت کارڈ، سدرہ مشتاق

18 لاکھ 80 ہزار روپے شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر کو 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن جا کر دیے، سدرہ مشتاق

کوئی وعدہ پورا نہ ہوا، ن لیگ کے عہدیداروں نے ممبر شپ فارمز سے جعلی موبائل سمز جاری کروا لیں، سدرہ مشتاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں