PMLn Government

نون لیگ نواز شریف کے خلاف عدلیہ کے ایکشن کا انتقام عوام سے لینے پر تل گئی

نیوزویوز:(لاہور) نون لیگ نواز شریف کے خلاف عدلیہ کے ایکشن کا انتقام عوام سے لینے پر تل PMLn Government گئی۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی سطح پر حکومتَ پاکستان کو سانپ سونگھ گیا جبکہ عوامی ریلیف کیلئے کچھ نہیں کیا جارہا بلکہ لوگوں کو مشکل میں ڈالا جا رہا ہے۔۔۔۔ پٹرول کی قیمتوں میں بار بار اضافہ۔۔۔بجلی کے بھاری بلوں۔۔۔۔بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ۔۔۔۔طرح طرح کے ٹیکسوں۔۔۔

بدترین مہنگائی اور بیروزگاری نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔۔۔۔۔پنجاب میں صوبائی حکومت نے بھی عوام کو بےیارومدد گار چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔ہر بات پر ایکشن لینے والی نون لیگ کی حکومت کو بھی چپ لگ گئی ہے۔۔۔۔نہ قیمتوں پر کنٹرول ہے اور نہ ہی جرائم پر قابو پایا جا رہا ہے۔۔۔مہنگائی اور جرائم میں اضافے پر رپورٹس۔۔۔۔نواز شریف کی نااہلی کے بعد حکومتی انتقامی رویے پر عوام کی رائے۔۔۔۔۔دانشور​وں اور صحافیوں کا تجزیہ۔۔۔عوام سے انتقام کیوں؟؟؟نون لیگ چاہتی تھی کہ عوام نااہل وزیراعظم کے حق میں احتجاج کی راہ اختیار کریں۔۔۔۔ایسا نہ ہونے پر نون لیگ کی قیادت عوام کو سزا دے رہی ہے۔۔۔وزیراعظم عباسی اور وفاقی کابینہ کے ہاتھ پاؤں بھی باندھ دیئے ہیں۔
ہمارے فیس بک پیج کو لائیک کرنا نہ بھولیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں