pmln Against Media

مسلم ن لیگ کامیڈیا کے خلاف بڑا فیصلہ ، میڈیا کو کوریج کرنے سے روک دیا

مسلم ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں میڈیا کو کوریج کرنے سے روک دیاگیا.صرف سرکاری ٹی وی کو کوریج کرنے کی اجازت ہے.

سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ سیکیورٹی سٹاف نے کیمرہ مینوں کو کنونشن سنٹر میں جانے سے روک دیا گیا.میڈیا کو اجلاس کور کرنے کی اجازت نہیں، ہم نے اجلاس کور کرنے کے لئے میڈیا کو دعوت ہی نہیں دی،

ایوان بالا میں52 نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری

مسلم ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں میڈیا کو کوریج کرنے سے روک دیاگیا.صرف سرکاری ٹی وی کو کوریج کرنے کی اجازت ہے.سیکیورٹی سٹاف نے کیمرہ مینوں کو کنونشن سنٹر میں جانے سے روک دیا گیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا کو اجلاس کور کرنے کی اجازت نہیں،ہم نے اجلاس کور کرنے کے لئے میڈیا کو دعوت ہی نہیں دی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں