عمران خان کا متحدہ عرب امارات کا مجوزہ دورہ،بڑاپیکج ملنے کاامکان

وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر کل بروز اتوار متحدہ عرب امارات جائیں گے ۔

وزیراعظم عمران خان کل متحدہ عرب امارات کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ عمران خان متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ان کے ایک روزہ دورے میں اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔حکومت کو متحدہ عرب امارات سے بڑا پیکج ملنے کا امکان ہے۔
مارچ میں جھاڑو پھر جائے گی،شیخ رشید کی پیشن گوئی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پہلے ہی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ شاہ محمود قریشی یواے ای میں نویں صیر بنی یاس فورم کے اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے منعقدہ فورم میں کئی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں جہاں مشرق وسطیٰ سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں