Pm-Khan-Received-Gate-Hall-Honor

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اعزاز میں گریٹ ہال آف پیپلز بیجنگ میں پر وقار تقریب کا اہتمام

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اعزاز میں گریٹ ہال آف پیپلز بیجنگ میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا.
چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا استقبال کیا.
وزیراعظم پاکستان عمران خان کو گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا.
چینی کابینہ کے اراکین بھی وزیر اعظم عمران خان سے ملے.
اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں