PM-khan-UAE visit

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم ارکان پارلیمنٹ کو سعودی عرب میں کیے گئے معاہدوں اور چین کے دورے سے متعلق اہم فیصلوں اور معلومات سے آگاہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں