PM imran khan Re life-For-Farmer

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کاکسانوں کیلئے بڑا فیصلہ.

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کا بڑا فیصلہ.
کسانوں کیلئے اچھی خبر. یوریا کی قیمت کم جبکہ ٹیوب ویل کیلئیے بجلی کی قیمت آدھی. حکومت خسارہ اپنی جیب سے ادا کر کے ان چیزوں کی قیمتیں نیچے لا رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں