Pm-Imran-khan-Not-afraid-of-opposition

ایک اے پی سی کے بعدعمران خان اپنا موقف کسی صورت تبدیل نہیں کرے گا:سینئر تجزیہ کار کا انکشاف

“عمران خان تو ہمیشہ کہتا ہے میں نہیں چھوڑوں گا، اب یہ اس سے توقع کرنا کہ ایک اے پی سی کے بعد وہ اپنے موقف میں تبدیلی کر لے گا تو میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوگا، مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کیوں بلائی جارہی ہے”
مولانا فضل الرحمان اپنی سیاست اور کرپشن بچانے کے لیے زرداری اور نواز شریف کے در پر

اپوزیشن کی جانب سے کرپشن بچاو اکٹھ کی کوششوں پر سینئر تجزیہ کار و صحافی افتخار احمد کا دلچسپ تبصرہ۔

"عمران خان تو ہمیشہ کہتا ہے میں نہیں چھوڑوں گا، اب یہ اس سے توقع کرنا کہ ایک اے پی سی کے بعد وہ اپنے موقف میں تبدیلی کر لے گا تو میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوگا، مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کیوں بلائی جارہی ہے"اپوزیشن کی جانب سے کرپشن بچاو اکٹھ کی کوششوں پر سینئر تجزیہ کار و صحافی افتخار احمد کا دلچسپ تبصرہ۔

Posted by PTI Punjab on Sunday, 28 October 2018

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں