PM-Imran-khan-Invited-in-COAS-Son`s-wedding

آرمی چیف کے صاحبزادے کے ولیمے کی تقریب وزیر اعظم اور صدر کی شرکت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد صدیق باجوہ کی آرمی ہاؤس میں تقریب ولیمہ منعقد ہوئی۔

تقریب ولیمہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی شریک ہوئے۔
شہباز شریف کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات نیب کے حوالے
اس کے علاوہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور شیخ رشید بھی شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں