PM-imran-khan- shelter home Plan

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج ایک بار پھر قوم سے خطاب کریں گے۔ خطاب میں وزیراعظم دورہ چین اورگزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والے دھرنوں سے متعلق بات کریں گے اوردھرنوں میں توڑ پھوڑسے متعلق حکومتی لائن آف ایکشن واضح کریں گے۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم بتائیں گے کہ چین پاکستان کی کب اورکیسے معاشی مدد کرے گا۔

واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ ہفتے ہونے والے احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں