PM-ik-in-china

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کامیاب دورہ چین

وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تین روز مصروف ترین دن بیجنگ میں گزارنے کے بعد شنگھائی کے لیے روانہ

شنگھائی میں وزیراعظم عمران خان شنگھائی ایکسپو میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم عمران خان شنگھائی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے اہم سپیکر (keynote speaker) کے طور پر خصوصی خطاب فرمائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں