PIA Plane Sell in Germany With Low Price

پی آئی اےکاطیارہ جرمنی کوسستےداموں فروخت کرنےکااقدام چیلنج

‏لاہور:پی آئی اےکاطیارہ جرمنی کوسستےداموں فروخت کرنےکااقدام چیلنج کر دیا گیا . ‏لاہورہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ نبیل جاویدنےآئینی درخواست دائرکی .

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ‏سابق سی ای اوپی آئی اےہلڈن برانڈنےایئربس310اےسستےداموں فروخت کیا‏طیارےکی سستےداموں فروخت سےقومی خزانےکواربوں روپےکانقصان پہنچا‏ہلڈن برانڈکی گرفتاری کیلئےریڈوارنٹ جاری کرنےکابھی حکم دیاجائےطیارہ فروخت کرنےکااقدام کالعدم قراردیاجائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں