Pervaiz Musharaf party finished

وزارت داخلہ کی پرویز مشرف کو وطن واپسی پر سکیورٹی کی یقین دہانی

وزارت داخلہ کی پرویز مشرف کو وطن واپسی پر سکیورٹی کی یقین دہانی ،عدالت کو بتایا جائے کیا سکیورٹی فراہم کی جائے گی ؟سابق صدر کے وکیل کاحکومتی پیشکش پر تحفظات کا اظہار کیا تھا .

سابق صدر کو پاکستان میں مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائیگی،،وزارت داخلہ کے خط کے جواب میں پرویز مشرف کے وکیل کا تحفظات کا اظہارکیا .
ولادیمیر پیوٹن چوتھی بار روس کے صدر منتخب، عالمی رہنماوں کا نیک تمناوں کا اظہار
سابق صدر کی درخواست پر وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ کو خط لکھا ، جس میں کہا گیا کہ پرویز مشرف کی واپسی کی تاریخ کا بتایا جائے، انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

سابق صدر کے وکیل نے خط کےجواب میں کہا کہ یقین نہیں حکومت ان کے مؤکل کو سیکیورٹی فراہم کرے گی ،،وزارت داخلہ اس سلسلے میں عدالت کو آگاہ کرے.
700 فلموں کے لئے گیت گانے والی الکا یاگنک نے زندگی کی باون بہاریں دیکھ لیں
سابق صدر کی جانب سے وزارت دفاع سے سیکیورٹی مانگی گئی جس پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے انہیں وزارت داخلہ کو درخواست دینے کی ہدایت کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں